the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بالی وڈ گلوکار سونو نگم کومساجد کی اذان سے پریشانی ہوتی ہے اور اذان کی وجہ سے ان کی نیند خراب ہوجاتی ہے ۔وہ اس سے اتنا ناراض ہیں کہ انہوں نے اس پر سوال کھڑا کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی دوسرے کی نیند خراب کرنے کا حق



نہیں ہے ۔گلوکار نے آج متعددٹویٹ کرکے صبح کے وقت مساجد میں ہونے والی اذان پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ وہ مسلمان نہیں ہیں لیکن مساجد میں روزانہ صبح ہونے والی اذان کی وجہ سے ان کی نیند ٹوٹ جاتی ہے اور انہیں بیدار ہوجانا پڑتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.